Agriculture Subsidy
پنجاب میں زرعی مشینری و آلات کی 60 فیصد سبسڈی پر فراہمی


وزیراعلیٰ پنجاب ایگری کلچرل فارم میکنائزیشن پروگرام
1:
ا 26قسم کی زرعی مشینری و آلات کے لیے زیادہ سے زیادہ 5 لاکھ روپے سبسڈی
گروپ 2:
ا 12 قسم کی زرعی مشینری و آلات کے لیے زیادہ سے زیادہ 10 لاکھ روپے سبسڈی
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ:
🔴 20 اکتوبر 2025
مزید معلومات کے لیے ویب سائٹ وزٹ کریں:
🌐 www.agripunjab.gov.pk
📞 ایگری کلچرل ہیلپ لائن: 0800-17000
(صبح 8:00 بجے سے شام 8:00 بجے تک)
پنجاب میں زرعی مشینری و آلات کی 60 فیصد سبسڈی پر فراہمی






