Indoor Plants in PakistanProduction Technologies
Schefflera angustifolia – شفلیرا | Umbrella Tree

Last updated on January 12th, 2026 at 01:30 pm
- شفلیرا کی افزائش اگست ستمبر میں قلم اور گٹی کے ذریعے کی جاتی ہے۔ یہ بھی اپنے کمپاؤنڈ پتوں کے حسن کے لیے پسند کیا جاتا ہے۔
- اس کے چمکدار، دورنگے پتے موسمِ بہار اور پورے موسمِ گرما کے دوران خوبصورت منظر پیش کرتے ہیں۔
- زمین میں بھی لگایا جا سکتا ہے لیکن گملے میں زیادہ پرکشش لگتا ہے۔
- اس کی بڑھوتری کی رفتار کافی زیادہ ہوتی ہے۔
- اگرچہ اس کو بطور اندرونی (Indoor) پودے کے استعمال کیا جاتا ہے، لیکن یہ زیادہ دنوں تک کم روشنی برداشت نہیں کر سکتا۔
- بہت تیز دھوپ اور زیادہ پانی بھی اس نازک مزاج پودے کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔


Find the literature on the cultivation of Schefflera plant in Pakistan






